پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ میں ڈیموکریٹ نے سبقت حاصل کرلی،ری پبلکن والے ششدر

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ نے204 نشستیں حاصل کرلیں جبکہ ری پبلکن پارٹی 190 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی کل435 نشستیں ہیں

اوران تمام نشستوں پر انتخاب ہوئے ہیں جن کے اب تک کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ نے204 نشستیں حاصل کیں۔ ایوان نمائندگان میں ری پبلکن پارٹی 190نشستیں لے کر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ امریکی سینیٹ میں ری پبلکن کی48،ڈیموکریٹ کی48 نشستیں ہیں۔امریکی ایوان نمائندگان کیلئے تمام چار بھارتی نژاد امریکی دوبارہ منتخب ہوئے ہیں، منگل کو ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹک کے چار امیدواروں کو دوبارہ کامیابی ملی۔جن بھارتی نژاد ممبران کو کامیابی ملی ان میں راجا کرشنا مورتی لبرل پارٹی کے امیدوار ہیں۔ انہوں نے لبریٹرین پارٹی کے امیدوار کو 41.8 فیصد سے ہرایا۔ پرمیلا جئے پال واشنگٹن سے جیت گئی ہیں، روہا کھنہ نے اپنی کیلیفورنیا کی نشست بچا لی ہے جبکہ امری بیرا بھی کیلیفورنیا سے منتخب ہوئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…