ہیلری کلنٹن کی ای میل قطر کی اخوان کو چینل کے قیام کیلئے فنڈنگ کا بھانڈہ پھوڑ دیا
واشنگٹن (این این آئی )سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی ہیک کی گئی ای میل میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قطر نے اخوان المسلمون کے حامیوں کو اپنا پروپیگنڈہ ٹی وی چینل قائم کرنے کے لیے 10کروڑ ڈالر کی خطیررقم فراہم کی تھی۔عرب ٹی وی کے مطابق ستمبر 2012 کو کی گئی اس… Continue 23reading ہیلری کلنٹن کی ای میل قطر کی اخوان کو چینل کے قیام کیلئے فنڈنگ کا بھانڈہ پھوڑ دیا































