پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

اگر دونوں امیدوار ایک جتنے الیکٹورل ووٹ لیں اور الیکشن ٹائی ہو جائے تو فیصلہ کیسے ہو گا ؟ دلچسپ معلومات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مجموعی طور پر 538 الیکٹورل کالج ووٹوں کے لیے مقابلہ ہوتا ہے۔ کس ریاست میں کتنے الیکٹرول ووٹ ہوں گے اس کا تعین اس کی آبادی کے اعتبار سے کیا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر دونوں امیدوار 269 الیکٹرول ووٹ حاصل کرنے میں

کامیاب ہو جاتے ہیں تو صرف اسی صورت میں یہ معرکہ برابری پر ختم ہو سکتا ہے جس کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔اس کے باوجود اگر ایسا ہو جائے کہ کسی امیدوار کو برتری حاصل نہ ہو اور مقابلہ برابری پر ختم ہو جائے تو پھر اس کا فیصلہ امریکی کانگریس کو کرنے کا اختیار ہے۔ پھر سنہ 2020 میں منتخب ہونے والے کانگریس کے ارکان کو یہ ذمہ داری نبھانا پڑتی ہے۔ایوان نمائندگان میں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوتی ہے اور ہر ریاست سے ایک مندوب کو ایک ووٹ حاصل ہوتا ہے۔ یہاں جس امیدوار کو 26 مندوبین کا ووٹ حاصل ہو جاتا ہے اس کو کامیاب قرار دے دیا جاتا ہے۔کانگریس میں نائب صدر کے امیداور کا انتخاب ہوتا ہے اور یہاں تمام سو کے سو ارکان کو ایک ووٹ حاصل ہوتا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…