پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ میں صدارتی انتخاب کے دوران تاریخ رقم، ایسی شخصیت سینیٹر بن گئی جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)امریکی صدارتی انتخابات میں سینیٹ کی نشست پر پہلی بار ایک خواجہ سرا سارہ میک برائیڈ نے کامیابی حاصل کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سارہ میک برائیڈ کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے اور انہوں نے ریاست ڈیلاوئر سے سینیٹ کی نشست میں

فتح حاصل کی ہے۔رپورٹ کے مطابق سارہ میک برائڈ نے ٹوئیٹر پیغام کے ذریعے اپنی جیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ثابت ہو گیا ہے کہ ہماری جمہوریت ہر طرح کے طبقے کو برابری کے حقوق دیتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام شہریوں کی بلا امتیاز خدمت کروں گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…