چین کا بھارت کے مزید8کلو میٹر علاقے پر قبضہ

30  اکتوبر‬‮  2020

لداخ(مانیٹرنگ ڈیسک )بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ تھپس تن نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے پنگا نگ لیک کے علاقے میں مزید 8کلو میٹر کے علاقے سے بھارتی فوج کو نکال باہر کر کے قبضہ جما لیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بی جی پی سابق رہنما نے بھارتی اخبار سے

گفتگو کےدوران کہا ہے کہ لداخ کے مقام پر بھارت اور چین مابین صورتحال انتہائی کشیدہ ہے چینی فوج نے بھارتی علاقے پر قبضہ کر لیا ہے ۔ ان کا کہنا تھاکہ چینی فوج نے بھارت کے مزید 8 کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا ہے، جبکہ بھارتی فوج کے ہاتھ سے دو انتہائی اہم پوزیشنز بھی نکل گئی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…