ایاز صادق کے بیان کے بعدنریندر مودی چوڑا ہوگیا بھارتی اپوزیشن رہنمائوں نے بھی کھری کھری سنا دیں

31  اکتوبر‬‮  2020

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی تسلیم کردہ شکست پر فتح کے گن گانے لگا۔ پلوامہ سبکی سے بچنے کا راستہ ملنے پر نریندر مودی نے اپوزیشن کو بھی رگڑ دیا۔ اپنی ناکامی کو رافیل پر ڈالنے والے مودی نے ایاز صادق کے بیان کا سہارا لیتے ہوئے

سیاستدانوں کو انتباہ کیا کہ اپنی گندی سیاست کے لیے دشمن کے آلہ کار نہ بنیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پوری دنیا اور خود ہندوستان نے پاکستان کی کامیابی کو تسلیم کیا تا ہم ایاز صادق کے بیان نے ہندوستان کی شکست اور ہزیمت کو کم کرنے کے لیے آکسیجن مہیا کی ۔ بھارتی اپوزیشن رہنمائوں نے ایاز صادق کے بیان کے بعدنریندر مودی کے چوڑا ہونے پر کھری کھری سنا دیں اور کہا کہ صرف ایک بیان پر نریندر مودی بر الذمہ قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ایک حقیقت اور تسلیم شدہ ہے کہ مودی نے پلوامہ واقعہ میں منہ کالا کروایا ہے اور اس حقیقت کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا ۔جس پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایک بیان میں ایاز صادق کے بیان کا سہارا لیتے ہوئے سیاستدانوں کو انتباہ کیا کہ اپنی گندی سیاست کے لیے دشمن کے الہ کار نہ بنواور دشمن کے ہاتھوں میں کھیل کر اس کے ہاتھ مضبوط نہ کرو۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…