جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز کی سنگین ورزیاں  جاری

datetime 8  جون‬‮  2020

کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز کی سنگین ورزیاں  جاری

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،گلگت بلتستان،آزاد جموں وکشمیر سمیت چاروں صوبوں میں کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز کی سنگین ورزیاں  جاری ہیں  ،  سینکڑوں دکانیں ،ٹرانسپورٹ اور فیکٹریوں کو بھاری جرمانے عائد  کر دیئے گئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر  کے صوبائی دفاتر کی جانب سے موصول ہونے… Continue 23reading کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز کی سنگین ورزیاں  جاری

امریکا کا جعلی این 95 ماسک فروخت کرنیوالی چینی کمپنی پر مقدمہ

datetime 8  جون‬‮  2020

امریکا کا جعلی این 95 ماسک فروخت کرنیوالی چینی کمپنی پر مقدمہ

واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے جعلی این 95 ماسک فروخت کرنے پر چینی کمپنی پر مقدمہ دائر کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے کورونا کی روک تھام کے لیے اپریل میں چینی کمپنی سے خریدے گئے تقریباً 5 لاکھ این 95 ماسک کو جعلی اور غیر معیاری قرار دے… Continue 23reading امریکا کا جعلی این 95 ماسک فروخت کرنیوالی چینی کمپنی پر مقدمہ

طلاق کی قانونی جنگ لڑتے لڑتے جوڑا کنگال ہوگیا

datetime 8  جون‬‮  2020

طلاق کی قانونی جنگ لڑتے لڑتے جوڑا کنگال ہوگیا

لندن(این این آئی ) طلاق کی قانونی جنگ لڑتے لڑتے جوڑا کنگال ہو گیا۔لندن کا شمار طلاقوں کے لیے مہنگے ترین شہروں میں ہوتا ہے، جہاں پر کئی امیر شخصیات طلاق کیلیے عدالتوں سے رجوع کرتی ہیں۔ قانونی پیچیدگیاں اور وکلا کی بھاری فیس اگرچہ امیر جوڑوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی مگر لندن… Continue 23reading طلاق کی قانونی جنگ لڑتے لڑتے جوڑا کنگال ہوگیا

نیویارک شہر کھل گیا،چارلاکھ لوگ کام پر واپس لوٹ آئے 

datetime 8  جون‬‮  2020

نیویارک شہر کھل گیا،چارلاکھ لوگ کام پر واپس لوٹ آئے 

نیویارک(این این آئی)امریکہ کے شہر نیویارک میں وہ کاروبار بھی کھل گئے جو لازمی خدمات میں شمار نہیں ہوتے۔نیویارک شہر اور ریاست نیویارک امریکہ میں وائرس سے سب سے زیادہ متاثر علاقے رہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق چار لاکھ لوگ تعمیرات، پیداوار اور ریٹیل کے شعبوں میں اپنے کام پر لوٹ آئے جبکہ سب وے ریلوے… Continue 23reading نیویارک شہر کھل گیا،چارلاکھ لوگ کام پر واپس لوٹ آئے 

امریکہ کیساتھ قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں ایران کی حیرت انگیز پیشکش

datetime 8  جون‬‮  2020

امریکہ کیساتھ قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں ایران کی حیرت انگیز پیشکش

تہران (این این آئی)ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ مزید قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابقیہ پیشکش ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کی۔امریکی نیوی کے ایک سابق اہل کار مائیکل وائٹ 2018 سے ایران کی حراست میں تھا، جسے ایک معاہدے… Continue 23reading امریکہ کیساتھ قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں ایران کی حیرت انگیز پیشکش

ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرلیا

datetime 8  جون‬‮  2020

ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرلیا

لندن(این این آئی )دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی نے 22 سال کی عمر میں برطانیہ کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کی تعلیم مکمل کرلی۔ملالہ یوسف زئی کو اگست 2017 میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ ملا تھا اور انہوں نے فلسفہ، سیاست اور معاشیات کے اہم… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرلیا

جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی عزت بیچنے کیلئے آن لائن تصا ویر ڈال دیں

datetime 8  جون‬‮  2020

جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی عزت بیچنے کیلئے آن لائن تصا ویر ڈال دیں

کراچی (نیوزڈیسک )بھارت میں جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی عزت بیچنے کیلئے آن لائن تصا ویر ڈال دیں،بھارتی ریاست اتر پردیش میں جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر پنیت نامی شوہر نے اپنی بیوی پر تشدد اور ہراساں کرنا شروع کیا۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی عزت بیچنے کیلئے آن لائن تصا ویر ڈال دیں

انسانیت کی کھلی تذلیل ، نجی ہسپتال کا بل نہ دینے پر 80سالہ بزرگ کو رسیوں میں جکڑ دیاگیا

datetime 8  جون‬‮  2020

انسانیت کی کھلی تذلیل ، نجی ہسپتال کا بل نہ دینے پر 80سالہ بزرگ کو رسیوں میں جکڑ دیاگیا

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع شاجاپور کے ایک نجی ہسپتال انتظامیہ نے بل ادا نہ کرپانے پر 80 سالہ بزرگ کو رسیوں میں جکڑ کر ہسپتال کے بسترے سے باندھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نجی ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے بزرگ شخص کو رسیوں اور زنجیروں سے باندھنے… Continue 23reading انسانیت کی کھلی تذلیل ، نجی ہسپتال کا بل نہ دینے پر 80سالہ بزرگ کو رسیوں میں جکڑ دیاگیا

’’چین کا اسلحے اور فوجیوں کی سرحد پر منتقلی کا ایک بڑاآپریشن مکمل‘‘ ہزاروں پیراٹروپرز، بکتر بند گاڑیاں پہنچادیں، بھارت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 8  جون‬‮  2020

’’چین کا اسلحے اور فوجیوں کی سرحد پر منتقلی کا ایک بڑاآپریشن مکمل‘‘ ہزاروں پیراٹروپرز، بکتر بند گاڑیاں پہنچادیں، بھارت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

بیجنگ(دنیا مانیٹرنگ)چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے )نے ماہ مئی کے دوران اسلحے اور فوجیوں کی منتقلی کا ایک بڑاآپریشن مکمل کیا، اس آپریشن کے تحت ہزاروں پیراٹروپرز اور بکتر بند گاڑیوں کو وسطی چین کے صوبے ہوبئی سے طویل فاصلہ طے کرکے شمال مشرقی حصے میں واقع بلند پہاڑی علاقے میں پہنچایا… Continue 23reading ’’چین کا اسلحے اور فوجیوں کی سرحد پر منتقلی کا ایک بڑاآپریشن مکمل‘‘ ہزاروں پیراٹروپرز، بکتر بند گاڑیاں پہنچادیں، بھارت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

Page 650 of 4435
1 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 655 656 657 658 659 4,435