پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

خوشخبری، دبئی میں مفت سفر کریں‎

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی والوں کیلئے خوشخبری ،بس آن ڈیمانڈ سروس ایک ماہ کیلئے مفت کر دی گئی ہے ۔ شہری اب 4ہفتوں کیلئے یہ سروس بالکل مفت حاصل کریں گے ۔نجی ٹی وی اے آر وائےکی رپورٹ کے مطابق اس سروس کو شہر کے چار علاقوں کیلئے شروع کیا گیا ہے ۔ پبلک ٹرانسپورٹ ادارہ منصوبہ بندی کے ڈائریکٹر عادل شاکرینے کہا ہے کہ اس سروس کے ذریعے مسافر کو گھر،

دفتر یا اس کے قریب ترین مقام سے پبلک بس سروس یا میٹرو اسٹیشن تک مفت سفر کی سہولت فراہم کرنا ہے۔اس سروس کے ذریعے مسافر اپیلی کیشن سے اپنی منزل پر باآسانی پہنچ سکتا ہے، ایپلی کیشن سے نشست کی نشادہی، وقت اور مسافت سے بھی آگاہی حاصل کی جاسکتی ہے۔ابتدائی طور پر چار ماہ کے لیے یہ سروس مفت ہے جس کے بعد فروری 2021 تک 20 سے 30 فیصدتک رعایت ملے گی ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…