جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اونج لائن ٹرین کا افتتاح ، چین کا زبردست ردِعمل آ گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020 |

بیجنگ ( آن لائن ) چین نے اورنج لائن ٹرین کے افتتاح کا بھرپور مقدم کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کی تکمیل سی پیک منصوبے کا اہم حصہ ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بات

اورنج لائن ٹرین منصوبے اور سی پیک سے متعلق جاری کیے گئے بیان میں کہی۔ترجمان چینہ وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ اورنج لائن منصوبہ پاک چین شراکت دار کا مظہر ہے۔چین سی پیک کے منصوبوں پر پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…