برطانیہ میں کورونا مریضوں پر نئی ویکسین کا ٹرائل شروع
بلندن،واشنگٹن( آن لائن) برطانیہ میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے انسانوں پر نئی ویکسین کا ٹرائل شروع کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی ویکسین کے تجربے کے لیے رضاکاروں کو امیونائز کیا جا رہا ہے،امپیریل کالج لندن میں اگلے چند ہفتوں میں کم از کم300 افراد کو ویکسین دی جائے… Continue 23reading برطانیہ میں کورونا مریضوں پر نئی ویکسین کا ٹرائل شروع