متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدہ امریکی ناٹک قرار ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے بڑا بیان داغ دیا
بیروت (این این آئی )ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کو امریکا کی طرف سے سجایا جانے والا ناٹک قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دورہ لبنان کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا متحدہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدہ امریکی ناٹک قرار ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے بڑا بیان داغ دیا