موبائل فون نے ہنستے بستے گھر کو اجاڑدیا پورے گھر میں آگ لگ گئی، کتنے لوگ مارے گئے؟ فضا سوگوار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون پھٹنے کی وجہ سے لگنے والی آگ نے ایک ہی گھر کے تین افراد کی زندگیاں نگل لیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے ضلع کرور کے علاقے رائے نور میں رات کے وقت ایک گھر میں موبائل فون پھٹ گیا جس کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ آگ نے… Continue 23reading موبائل فون نے ہنستے بستے گھر کو اجاڑدیا پورے گھر میں آگ لگ گئی، کتنے لوگ مارے گئے؟ فضا سوگوار