جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمرہ و زیارت کے خواہشمند تیاری کر لیں، سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

عمرہ و زیارت کے خواہشمند تیاری کر لیں، سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا دی

جدہ (آن لائن) سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر صالح بینتین نے آ ئندہ مرحلے میں عمرہ و زیارت کے مرحلہ وار بحالی کا اعلان کردیا ہے۔وہ پیر کو عمرہ پروگرام کو یادگار اور آسان تر بنانے سے متعلق عمرہ فورم میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیر حج وعمرہ نے کہا… Continue 23reading عمرہ و زیارت کے خواہشمند تیاری کر لیں، سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا دی

ٹرمپ کو زہریلا مواد کس نے بھیجا؟ بڑی گرفتاری عمل میں آگئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

ٹرمپ کو زہریلا مواد کس نے بھیجا؟ بڑی گرفتاری عمل میں آگئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبینہ طور پر ایک زہر آلود خط بھیجنے والی خاتون کو کینیڈیائی سرحد پر گرفتار کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرحدی حکام نے ایک خاتون کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ کینیڈا سے امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کررہی تھیں۔ انہوں نے مبینہ طور پر ریسین نامی… Continue 23reading ٹرمپ کو زہریلا مواد کس نے بھیجا؟ بڑی گرفتاری عمل میں آگئی

دبئی کے الحبتور گروپ کا اسرائیل میں اپنا کاروباری دفتر کھولنے کا اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

دبئی کے الحبتور گروپ کا اسرائیل میں اپنا کاروباری دفتر کھولنے کا اعلان

دبئی (این این آئی )دبئی سے تعلق رکھنے والا الحبتور گروپ اسرائیل میں اپنا نمایندہ دفتر کھولے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس گروپ نے ایک بیان میں اسرائیل میں اپنی کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی اطلاع دی ۔ الحبتور خاندان کا ملکیتی یہ گروپ ہوٹلوں ، تعمیرات فرموں، تعلیم اور آٹو موبائل کے شعبوں میں کام… Continue 23reading دبئی کے الحبتور گروپ کا اسرائیل میں اپنا کاروباری دفتر کھولنے کا اعلان

قطر کا مسئلہ فلسطین پر اپنے موقف پر برقرار رہنے کا اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

قطر کا مسئلہ فلسطین پر اپنے موقف پر برقرار رہنے کا اعلان

دوحہ (این این آئی )قطر نے فلسطین کے مسئلے پر اپنے موقف پر برقرار رہنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے دوحا سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کے فلسطین سے برادرانہ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ مسئلہ… Continue 23reading قطر کا مسئلہ فلسطین پر اپنے موقف پر برقرار رہنے کا اعلان

پاکستانی ڈاکٹر نے سعودی عرب میں انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی شاہ فیصل کے زمانے سے وہ کتنی فیس وصول کر رہے ہیں ؟ ویڈیو وائرل

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

پاکستانی ڈاکٹر نے سعودی عرب میں انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی شاہ فیصل کے زمانے سے وہ کتنی فیس وصول کر رہے ہیں ؟ ویڈیو وائرل

ااسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈاکٹر نے سعودی عرب میں انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی، شاہ فیصل کے زمانے سے وہ کتنی فیس وصول کر رہے ہیں ؟ ویڈیو وائرل۔ پاکستانی ڈاکٹر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض میں63 برس سے رہائش پذیرنے بتایاکہ انہوں نے سعودی عوام کی فلاح بہبود اور خدمت کیلئے… Continue 23reading پاکستانی ڈاکٹر نے سعودی عرب میں انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی شاہ فیصل کے زمانے سے وہ کتنی فیس وصول کر رہے ہیں ؟ ویڈیو وائرل

بھارت کیلئے ایک اور جھٹکا نیا نقشہ جاری کرنے کے بعد نیپال نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ بھارتی عوام آگ بگولہ ہو گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

بھارت کیلئے ایک اور جھٹکا نیا نقشہ جاری کرنے کے بعد نیپال نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ بھارتی عوام آگ بگولہ ہو گئی

کھٹمنڈو(این این آئی)بھارت کواپنے ایک چھوٹے سے ہمسایہ ملک نیپال کے ہاتھوں ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب نیپال نے اپنے نظرثانی شدہ سیاسی نقشے کو باضابطہ طور پر اسکولوں کے نصاب تعلیم میں شامل کرلیا اور اس میں وہ اہم علاقے بھی شامل ہیں جن پر بھارت کا دعویٰ ہے کہ… Continue 23reading بھارت کیلئے ایک اور جھٹکا نیا نقشہ جاری کرنے کے بعد نیپال نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ بھارتی عوام آگ بگولہ ہو گئی

شادیوں اور جنازوں میں صرف اتنے افراد کو شرکت کی اجازت ہو گی، کورونا کے سبب اہم اعلان

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

شادیوں اور جنازوں میں صرف اتنے افراد کو شرکت کی اجازت ہو گی، کورونا کے سبب اہم اعلان

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے بڑے خاندانی اجتماعات پر پابندی عاید کردی ہے اور اب صرف دس افراد کو شادیوں یا جنازوں میں شرکت کی اجازت ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای کی نیشنل ایمرجنسی کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ٹویٹر پر ایک… Continue 23reading شادیوں اور جنازوں میں صرف اتنے افراد کو شرکت کی اجازت ہو گی، کورونا کے سبب اہم اعلان

تین ماہ سے تنخواہ نہیں دی اب انہیں خود پالو، سرکاری ملازم بچے دفتر چھوڑ کر چلا گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

تین ماہ سے تنخواہ نہیں دی اب انہیں خود پالو، سرکاری ملازم بچے دفتر چھوڑ کر چلا گیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں ایک سرکاری ملازم تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر اپنے بچوں کو دفتر چھوڑ آیا اور حکام سے کہا کہ انہیں آپ ہی پالیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے ایک سرکاری ہاوسنگ سوسائٹی کا کلرک نریش تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے شدید… Continue 23reading تین ماہ سے تنخواہ نہیں دی اب انہیں خود پالو، سرکاری ملازم بچے دفتر چھوڑ کر چلا گیا

3 مقامی شہریوں کومار کر انہیں پاکستانی قرار دیدیا، بھارتی فوج کی جانب سے بڑا اعتراف

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

3 مقامی شہریوں کومار کر انہیں پاکستانی قرار دیدیا، بھارتی فوج کی جانب سے بڑا اعتراف

نئی دہلی (آن لائن )بھارت فوج کی جانب سے ایک غیرعمومی بیان میں کشمیر میں قانونی دائرہ کار کی خلاف ورزیوں کا اعتراف کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت فوج کے ترجمان کرنل راجیش کالیا کے مطابق تین مقامی شہریوں کو غیرقانونی طور پر مارنے کے بعد انہیں پاکستانی قرار دیا گیا تھا۔ فوجی… Continue 23reading 3 مقامی شہریوں کومار کر انہیں پاکستانی قرار دیدیا، بھارتی فوج کی جانب سے بڑا اعتراف

1 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 4,582