جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

صدر طیب ایردوآن نے قطر میں ترک فوجیوں کی موجودگی کی تصدیق کردی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نقرہ (این این آئی )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے خلیجی ریاست قطر میں اپنے ملک کے فوجیوں کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ایردوآن نے کہا کہ  ترک فوجیوں کو قطر اور خط خلیج میں امن واستحکام کو یقینی بنانے کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ

قطر میں ترکی کی فوجی موجودگی سے کسی فریق کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے مگر صرف انھیں ہی مسئلہ ہوسکتا ہے جو خطے میں طوائف الملوکی پھیلانا چاہتے ہیں۔صدر ایردوآن نے واضح کیا کہ ترکی شام میں ہمیشہ کے لیے نہیں رہے گا اور وہاں بحران کا مستقل حل ملنے کے بعد اپنی موجودگی ختم کردیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…