دبئی اور سعودی عرب کے شہروں کے درمیان فلائٹ آپریشن بحال
دبئی (این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے درمیان کل 23 ستمبر سے فضائی سروس بحال کر دی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان فلائٹ آپریشن کی بحالی سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کے موقع پر کیا گیا۔ دونوں ملکوں کی فضائی کمپنیوں نے دبئی اور سعودی عرب کے… Continue 23reading دبئی اور سعودی عرب کے شہروں کے درمیان فلائٹ آپریشن بحال































