پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

دوسری جنگ عظیم کا سب سے بڑا بم سمندر کے اندر پھٹ گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وارسا(مانیٹرنگ ڈیسک)دوسری جنگ عظیم کا سب سے بڑا بم شمال مغربی پولینڈ میں سمندر کے اندر پھٹ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے علاقے پائسٹ کینال سے برطانیہ کی رائل ائیر فورس (آر اے ایف) کے زیر استعمال 2400 کلوگرام دھماکا خیز مواد سے بھرے 5400 کلو گرام وزنی ’ٹال نوائے‘ بم ملنے کے بعد علاقے سے تقریباً 750 سے

زائد کا انخلا کیا گیا تھا۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کوسٹل ڈیفنس فلاٹیلا کے مطابق ٹال بوائے بم نیوی غوطہ خوروں کی جانب سے ناکارہ بنانے کی کوشش کے دوران پھٹ گیا تاہم واقعےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔خیال رہے کہ ٹال بوائے بم کو 1945 میں جرمن کروزر لٹزو پر حملے میں برطانیہ کی رائل ائیر فورس (آر اے ایف) کی جانب سے گرایا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…