کورونا کی دوسری لہر آنے والی ہے برطانوی وزیر اعظم نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
لندن (این این آئی )برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ کوویڈ 19 انفیکشن(کورونا وائرس)کی دوسری لہر برطانیہ میں آنے والی ہے۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن… Continue 23reading کورونا کی دوسری لہر آنے والی ہے برطانوی وزیر اعظم نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا































