ایسا بھی ہوتا ہے لالچی دوشیزہ نے انشورنس حاصل کرنے کے لیے خود کو اپنے ہاتھ سے محروم کر دیا
جبلجانا (این این آئی)وسطی یورپ کے ملک سلووینیا کی عدالت نے ایک 22 سالہ دوشیزہ کو انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لیے اپنا ہاتھ الگ کرنے پر دو سال قید کی سزا سنادی ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ 22 سالہ دوشیزہ سے ان کا ہاتھ الگ کرنے کا کام ان کے 30… Continue 23reading ایسا بھی ہوتا ہے لالچی دوشیزہ نے انشورنس حاصل کرنے کے لیے خود کو اپنے ہاتھ سے محروم کر دیا






























