اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

یوم جمہوریہ پر بھارتی فوج کاہیلی کاپٹر گر کر تباہ

datetime 26  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ۔بھارتی میڈیاکے مطابق بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک، دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔
۔ فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع

کھٹوعہ کے علاقے لکھن پور میں پیش آیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے پائلٹ کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے جبکہ ہلاک پائلٹ کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔ رواں ماہ راجھستان میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ بھی گر کر تباہ ہو گیا تھا۔یاد رہے آج بھارت یوم جمہوریہ منا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…