اقتصادی راہداری منصوبوں میں زبردست پیشرفت چین کا سی پیک اتھارٹی کی کوششوں کا برملا اعتراف
بیجنگ(این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائولی جیان نے کہا ہے کہ سی پیک اتھارٹی بننے کے بعد پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں نئی پیشرفت ہوئی ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا کہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کے مثبت بیان کو سراہتے ہیں ۔… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبوں میں زبردست پیشرفت چین کا سی پیک اتھارٹی کی کوششوں کا برملا اعتراف






























