منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

نعمان سمیع نے اداکارہ علیزے شاہ سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)اداکار نعمان سمیع نے اداکارہ علیزے شاہ سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کررہی تھی کہ مبینہ طور پر دونوں اداکاروں نے راہیں جدا کر لی ہیں کیونکہ دونوں نے ہی انسٹاگرام پر

ایک دوسرے کو فالو کرنا ترک کردیا تھا۔ایک صارف نے نعمان سمیع کو پیغام لکھا اور علیزے سے تعلق کے حوالے سے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اخلاقی اقدار سکھانے کی کوشش کی۔صارف نے لکھا کہ پہلے آپ لوگ اپنی دوستی خود ہی پبلک کرتے ہیں پھر بریک اپ کی خبر دے کر لطف اندوز ہوتے ہیں، کیا آپ اپنے چاہنے والوں کو یہ ترغیب دے رہے ہیں؟۔نعمان سمیع نے صارف کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز اپنایا اور لکھا کہ بہت ہی نیک خیال ہیں، ویسے اسلام میں تہمت لگانا گناہ ہے۔نعمان نے یہ بھی لکھا کہ ’کیا آپ کو یہ یقین ہے کہ اس انسان نے حرام کام کیا ہے‘۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…