اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح انتقال کرگئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2020 |

کویت سٹی(آن لائن)امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح انتقال کرگئے،ان کی عمر91برس تھی،امیر کویت کی وفات کا اعلان سرکاری ٹی وی پر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح وفات پاگئے ہیں،امیر کویت کی

عمر91برس تھی،ان کی وفات کا اعلان شاہی امور کے انچارج شیخ علی جارح الصباح نے سرکاری ٹی وی پر کیا۔وہ19جون1929ء کو کویت سٹی میں پیدا ہوئے جبکہ انہیں جدید کویت کے معمار کے طور پر جانا جاتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…