زائرین کی سہولت کیلئے حرم مکی کے دروازوں پر اہم کام کا آغاز
مکہ مکرمہ (آن لائن) حرم مکی کے دروازوں کی نمبرنگ کے منصوبے کا آغاز کیا گیا ۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ حرم مکی کے دروازوں کی نمبرنگ سے زائرین کو سہولت ہوگی۔سعودی حکومت حرمین شریفین کی خدمت اور زائرین کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم… Continue 23reading زائرین کی سہولت کیلئے حرم مکی کے دروازوں پر اہم کام کا آغاز






























