جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شوہر کی دوسری شادی پر سعودی خاتون کا جشن،شہد کا تحفہ بھی دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

شوہر کی دوسری شادی پر سعودی خاتون کا جشن،شہد کا تحفہ بھی دیا

مدینہ منورہ (آن لائن)سعودی خاتون نے اپنے شوہر کی دوسری شادی پر اپنے بچوں کے ساتھ جشن منانے کی ویڈیو شیئر کر کے ٹوئٹر صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ۔ ام عمر نے کہا ہے کہ شوہر کی دوسری شادی پر وہ نہ صرف خوش ہیں بلکہ پوری طرح سے راضی بھی ہیں۔… Continue 23reading شوہر کی دوسری شادی پر سعودی خاتون کا جشن،شہد کا تحفہ بھی دیا

اسرائیل کے ساتھ تعلقات غداری اور خیانت  عالمی علما اتحاد کا زندہ ضمیر مسلمانوں کے نام اہم پیغام جاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

اسرائیل کے ساتھ تعلقات غداری اور خیانت  عالمی علما اتحاد کا زندہ ضمیر مسلمانوں کے نام اہم پیغام جاری

استنبول(این این آئی)بین الاقوامی علما اتحاد کے سیکرٹری جنرل اورممتاز عالم دین علی محی الدین القرہ داغی نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کرنا بین الاقوامی معیارت، قومی، انسانی اور دینی اصولوں کے اعتبار سے غداری اور بہت بڑی خیانت ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب… Continue 23reading اسرائیل کے ساتھ تعلقات غداری اور خیانت  عالمی علما اتحاد کا زندہ ضمیر مسلمانوں کے نام اہم پیغام جاری

مالک مکان کو چابی واپس نہ کرنے پر کرایہ دار کو95 ہزار درہم جرمانہ پڑ گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

مالک مکان کو چابی واپس نہ کرنے پر کرایہ دار کو95 ہزار درہم جرمانہ پڑ گیا

دبئی(آن لائن)دبئی میں مکان کی چابی بروقت مالک کے حوالے نہ کرنے پر کرایہ دار کو 95 ہزار درہم جرمانہ پڑ گیا۔ مصر سے تعلق رکھنے والے کرایہ دار کو اچانک سفر کرنا پڑا۔ کرایہ دار نے مکان اپنے ایک دوست کے حوالے کر دیا تھا اور اسے تاکید کی تھی کہ کرائے کا دورانیہ… Continue 23reading مالک مکان کو چابی واپس نہ کرنے پر کرایہ دار کو95 ہزار درہم جرمانہ پڑ گیا

حالات مزید کشیدہ بحیرہ روم میں ایک طرف امریکہ اور قبرض دوسری طرف ترکی کی فوجی مشقیں شروع

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

حالات مزید کشیدہ بحیرہ روم میں ایک طرف امریکہ اور قبرض دوسری طرف ترکی کی فوجی مشقیں شروع

ایتھنز(این این آئی)بحیرہ روم میں ترکی اور اس کے پڑوسی ملکوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کے جلو میں قبرص اور امریکا نے نئی فوجی مشقیں شروع کردیں۔دوسری طرف ترک فوج کی مشقیں بھی جاری ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق قبرص نے گزشتہ روز جزیرے کے شمالی ساحل پر براہ راست گولہ بارود کے ساتھ ترک فوج کی… Continue 23reading حالات مزید کشیدہ بحیرہ روم میں ایک طرف امریکہ اور قبرض دوسری طرف ترکی کی فوجی مشقیں شروع

امریکہ پاکستان اور ہمیں دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے: چین

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

امریکہ پاکستان اور ہمیں دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے: چین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان اور چین کو دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ان خیالات کا اظہار چین کی دفتر خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران کیا۔ چینی وزارت خارجہ کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق ترجمان چینی دفتر… Continue 23reading امریکہ پاکستان اور ہمیں دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے: چین

دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کیلئے خوشخبری سعودی عرب کا عمرے پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کیلئے خوشخبری سعودی عرب کا عمرے پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے عمرے پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی عرب نے یکم جنوری2021 سے شہریوں کیلئے بری، بحری اور فضائی راستوں پر سفری سرگرمیوں کیلئے ٹریفک سسٹم بحال کرنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2021 سے… Continue 23reading دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کیلئے خوشخبری سعودی عرب کا عمرے پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

بری، بحری اور فضائی راستوں پر آمدو رفت کب بحال ہو گی؟ سعودی عرب نے اعلان کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

بری، بحری اور فضائی راستوں پر آمدو رفت کب بحال ہو گی؟ سعودی عرب نے اعلان کر دیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب بری، بحری اور فضائی راستوں پر آمدو رفت بارے اہم اعلان کر دیا ہے، سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ آمدو رفت یکم جنوری 2021 سے بحال کر دی جائے گی، کورونا وائرس کی بدولت تمام آمد و رفت بند کی گئی تھی۔ اب سعودی عرب نے زمینی، فضائی… Continue 23reading بری، بحری اور فضائی راستوں پر آمدو رفت کب بحال ہو گی؟ سعودی عرب نے اعلان کر دیا

بحرین نے اسرائیل سے تعلق قائم کرکے پوری امت مسلمہ کے ساتھ بد عہدی کی

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

بحرین نے اسرائیل سے تعلق قائم کرکے پوری امت مسلمہ کے ساتھ بد عہدی کی

انقرہ (این این آئی)ترکی نے خلیجی ریاست بحرین اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورکہاہے کہ بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرکے نہ صرف فلسطینی قوم پربلکہ پوری مسلم امہ کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کی خلاف ورزی اور بد عہدی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک… Continue 23reading بحرین نے اسرائیل سے تعلق قائم کرکے پوری امت مسلمہ کے ساتھ بد عہدی کی

ترک دارالحکومت انقرہ میں مٹی کا طوفان  دن میں رات کا سماں

datetime 13  ستمبر‬‮  2020

ترک دارالحکومت انقرہ میں مٹی کا طوفان  دن میں رات کا سماں

انقرہ (این این آئی)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مٹی کے طوفان نے دن میں رات کا سماں کردیا۔ طوفانی ہواوں سے ہونے والے حادثات میں چھ افراد زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفانی ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ آنے والے مٹی کے طوفان نے عمارتوں اور گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انقرہ… Continue 23reading ترک دارالحکومت انقرہ میں مٹی کا طوفان  دن میں رات کا سماں

1 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 4,582