منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

فلسطینی قوم اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوںکیلئے آواز بلند کرنے پر فخر ہے ،ممکن ہے عثمانی مزاحمت کا دور پھرزندہ ہوجائے، ترک صدرکا اہم اعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے عالمی فورمز پر فلسطینی قوم اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوںکیلئے آواز بلند کرنے پر فخر ہے ۔ترک پارلیمنٹ کے 27 ویں سیشن پر پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کے حقوق کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کریں

گے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہمارا ملک ، قوم اور حکومت سب فلسطینی قوم کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بیت المقدس ہمارا شہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ عظیم اول دوران عائد کی جانیوالی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ یہ ممکن ہے کہ عثمانی مزاحمت کا دور پھرزندہ ہوجائے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…