چین میں بارشوں نے تباہی مچا دی، قدیم دیوار گر گئی،ایمرجنسی نافذ
زیان (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے شہر زیان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، دیکھتے ہی دیکھتے قدیم دیوار گر گئی۔یوں تو بارشوں سے گرمی کا زور کم ہوجاتا ہے اور موسم بے حد خوشگوار ہوجاتا ہے تاہم یہی بارشیں اگر طوفان کی صورتحال اختیار کرجائیں تو تباہی مچا دیتی ہیں۔چین کے شہر زیان میں طوفانی بارشوں… Continue 23reading چین میں بارشوں نے تباہی مچا دی، قدیم دیوار گر گئی،ایمرجنسی نافذ