جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

کرغزستان میں مبینہ دھاندلی مظاہرین کا پارلیمنٹ پر دھاوا، جھڑپوں میں سینکڑوں افراد زخمی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بشکیک (این این آئی)کرغزستان میں اتوار کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت بشکیک میں ہزاروں لوگوں نے صدر سورن بے جان بیکوف کے خلاف مارچ کیا اور پارلیمنٹ سمیت دیگر سرکاری عمارتوں میں داخل ہوگئے۔اس سے قبل حکام نے شہر کے مرکزی چوک سے

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پانی کی توپوں اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ ان جھڑپوں میں ایک سو بیس سے زائد لوگ زخمی ہوگئے جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ ایک بیان میں حکومتی ترجمان نے کہا کہ صدر بیکوف بحران کے حل کے لیے اپوزیشن سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کے ساتھ ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…