رواں سال ہمارا کوئی شہری حج نہیں کریگا، اہم اسلامی ملک نے بڑا اعلان کردیا
جکارتہ(این این آئی) انڈونیشیا نے رواں برس اپنے شہریوں کی حج میں شرکت منسوخ کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور فخر الرضی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ سعودی حکام کی تاحال صورت حال واضح کرنے میں ناکامی کے باعث حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے اور… Continue 23reading رواں سال ہمارا کوئی شہری حج نہیں کریگا، اہم اسلامی ملک نے بڑا اعلان کردیا