منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

آرمینیا نےآذر بائیجان پر میزائلوں سے حملہ کر دیا 

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باکو(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمینیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گینجہ پر میزائلوں سے حملہ کر دیا۔نجی ٹی وی دنیا کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے حکام کے مطابق میزائل حملے میں مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے، حملے میں بچوں سمیت 33 افراد زخمی بھی ہوئے، دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے جنگ بندی معاہدے میں

آذربائیجان نے آرمینین فوج کی نگورنو کاراباخ سے مکمل انخلا کو ممکنہ امن معاہدےسے مشروط کیا تھا۔آذری وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ خلاف ورزیوں کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں۔ واضح رہے اس سے قبل بھی آرمینیا کی فوج کی جانب سے آذربائجانی شہری علاقوں کو نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ 27 ستمبر سے جاری جنگ میں اب تک سیکڑوں افراد موت کا شکار ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…