جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں سلمان، محمد، عبداللہ، عبدالعزیزسب سے زیادہ رکھے جانیوالے نام ، بچیوں میں ملک، حور، دیم، ورد، کیان، لیان، نور، ترف، عنی اور ریمانام شامل

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں اسلامی ناموں کے انتخاب کے حوالے سے والدین یا خاندان کے بزرگ جو نام پسند کرتے ہیں، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے مملکت میں گزشتہ سال سب سے زیاد رکھے گئے بچوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی ہے،مقامی شہریوں نے اپنے بیٹوں کے لیے سلمان، محمد، عبداللہ، عبدالعزیز،

فہد، علی، خالد، سعود، عبدالرحمان اور سلطان کا انتخاب کیا۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا کہ گذشتہ سال بچیوں کے ناموں میں سب سے زیادہ ملک، حور، دیم، ورد، کیان، لیان، نور، ترف، عنی اور ریما رکھے گئے۔مقامی شہریوں نے اپنے بیٹوں کے لیے سلمان، محمد، عبداللہ، عبدالعزیز، فہد، علی، خالد، سعود، عبدالرحمان اور سلطان کا انتخاب کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…