لداخ بھارت کا حصہ نہیں، کس کام  سے باز آجائے ،چین نے وارننگ جاری کر دی 

29  ستمبر‬‮  2020

بیجنگ(این این آئی)چین نے ایک بار پھر بھارت کو انتباہی انداز میں کہا ہے کہ لداخ اس کا حصہ نہیں اس لیے بھارت وہاں عسکری تعمیرات سے باز رہے، یہ اقدام کشیدگی میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے۔متنازعہ علاقہ لداخ میں بھارتی تعمیرات پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھارت کو سخت الفاظ میں تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی دوغلی پالیسی سے باز رہے،

بھارت عسکری تعمیرات کے ذریعے اپنی پوزیشن مضبوط کرنا چاہتا ہے جبکہ حالیہ مذاکرات میں طے پایا تھا کہ دونوں فریق سرحد پر ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کریں گے جوکشیدگی بڑھانے کا باعث ہو۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج پہلی بار لداخ کی سرحد پر سردیاں گزارنے کی تیاریاں کر رہی ہے جہاں چینی فوج سے زیادہ موسم کی شدت ان کے لیے مہلک ثابت ہوسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…