ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خودمختاری پر حملے کا جواب دینے کے اہل ہو چکے مودی کی بڑھک

datetime 26  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کلکتہ (کے پی آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بڑھک مارتے کہا نیتاجی نے ایک ایسے ہندوستان کا تصور پیش کیا تھا جو اس کی خودمختاری پر حملہ کرے تو اس کا بھرپور جواب دے سکے۔ وکٹوریہ میموریل میں نتیاجی کی جیتنے

کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ آج اگر نتیاجی زندہ ہوتے تو یہ دیکھ خوش ہوتے کہ ہندوستان اپنی خود مختاری پر حملے کا بھر پور جواب دینے کا اہل ہوچکا ہے اور ایل اوسی سے لے کر ایل اے سی تک کوئی بھی بھارت کی خود مختاری پر حملے سے متعلق سوچ نہیں سکتا ہے۔ ہندوستان خود کفیل ہوچکا ہے ۔ انہوں نے کرونا ویکسین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان دنیا کے ان ملکوں میں سے ہے جس نے بہت ہی تیزی اور جلد ی میں کرونا ویکسین کا ایجاد کی اور اپنے شہریوں کو ویکسین فراہم کرنے کے ساتھ اپنے پڑوسی ممالک کو بھی ویکسین فراہم کر رہا ہے۔ ملک تیزی سے خود انحصاری کی طرف قدم بڑھا رہا ہے۔ ملک آزادی کے 75 ویں سال میں داخل ہو رہا ہے۔ ہم ایک خودمختار ہندوستان کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…