جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شادی کی تقریب کے بعد 177افراد کوروناوائرس سے متاثر 7زندگی کی بازی ہا ر گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

شادی کی تقریب کے بعد 177افراد کوروناوائرس سے متاثر 7زندگی کی بازی ہا ر گئے

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کی شمال مشرقی ریاست میئن کے مضافات میں شادی کی ایک تقریب کورونا وائرس کے بدترین پھیلا ئوکا باعث بن گئی، جہاں سات افراد ہلاک ہوگئے اور 177 افراد متاثر ہوئے جبکہ ریاست بھر میں مزید وبائی امراض کا خوف پھیل گیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق شادی کی تقریب اگست کے… Continue 23reading شادی کی تقریب کے بعد 177افراد کوروناوائرس سے متاثر 7زندگی کی بازی ہا ر گئے

کورونا کی دوسری لہر آنے والی ہے  برطانوی وزیر اعظم نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

کورونا کی دوسری لہر آنے والی ہے  برطانوی وزیر اعظم نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

لندن (این این آئی )برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ کوویڈ 19 انفیکشن(کورونا وائرس)کی دوسری لہر برطانیہ میں آنے والی ہے۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن… Continue 23reading کورونا کی دوسری لہر آنے والی ہے  برطانوی وزیر اعظم نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

آخری شاہی تقریب سے قبل میگھن کیساتھ کیا ہواتھا؟ شاہی مصنفین نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

آخری شاہی تقریب سے قبل میگھن کیساتھ کیا ہواتھا؟ شاہی مصنفین نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

نیو یارک (این این آئی) کیلیفورنیا میں اپنے شوہر شہزادہ ہیری اور بیٹے آرچی کے ساتھ مقیم ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل اس وقت پھوٹ پھوٹ کر روپڑی تھیں جب بطور شاہی خاندان کے فرد انہوں نے آخری شاہی تقریب میں شرکت کی تھی۔فائنڈنگ فریڈم نامی کتاب کے مصنفین کے مطابق ڈچز آف سسیکس اپنے… Continue 23reading آخری شاہی تقریب سے قبل میگھن کیساتھ کیا ہواتھا؟ شاہی مصنفین نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

لداخ میں چینی فوج کا انوکھا حربہ سرحد پر لائوڈ سپیکرز نصب کر کے کون سے گانے چلا دئیے؟ بھارتی فوجی جل بھن کر رہ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

لداخ میں چینی فوج کا انوکھا حربہ سرحد پر لائوڈ سپیکرز نصب کر کے کون سے گانے چلا دئیے؟ بھارتی فوجی جل بھن کر رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اور چین کے درمیان لداخ میں جاری کشیدگی کے دوران ایک دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ چین بھارت کے فوجیوں کی توجہ ہٹانے کے لیے سرحد پر لاوڈسپیکرپر پنجابی گانے چلا رہا ہے،بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی… Continue 23reading لداخ میں چینی فوج کا انوکھا حربہ سرحد پر لائوڈ سپیکرز نصب کر کے کون سے گانے چلا دئیے؟ بھارتی فوجی جل بھن کر رہ گئے

بھارت عمران خان اور طیب اردگان کی دوستی سے خوفزدہ بھارتی میڈیا نے منفی پراپیگنڈہ شروع کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

بھارت عمران خان اور طیب اردگان کی دوستی سے خوفزدہ بھارتی میڈیا نے منفی پراپیگنڈہ شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر اور پاکستان مل کر بھارت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ،تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کے ساتھ ساتھ ترک صدر کے خلاف بھی پراپیگنڈا مہم شروع کر دی۔ جس میں ترک صدر طیب اردگان… Continue 23reading بھارت عمران خان اور طیب اردگان کی دوستی سے خوفزدہ بھارتی میڈیا نے منفی پراپیگنڈہ شروع کردیا

یہ بات بالکل اچھی نہیں لگی کہ پارلیمنٹ اجلاس میں کوئی مسلم خاتون حجاب پہن کر شریک ہو،فرانس کے ارکان پارلیمنٹ اجلاس چھوڑ کر چلے گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

یہ بات بالکل اچھی نہیں لگی کہ پارلیمنٹ اجلاس میں کوئی مسلم خاتون حجاب پہن کر شریک ہو،فرانس کے ارکان پارلیمنٹ اجلاس چھوڑ کر چلے گئے

پیرس(آن لائن)فرانس میں مسلمان خاتون کے اجلاس میں حجاب پہننے پر دائیں بازو اور ری پبلکن اراکین پارلیمنٹ احتجاجاً واک آئوٹ کر گئے۔ برسر اقتدار پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اینے کرسٹائن اور دائیں بازو کی دیگر جماعتوں کے ارکان کا کہنا تھا کہ سٹوڈنٹس یونین کی نمائندہ مریم نے اجلاس میں حجاب پہن کر کیوں… Continue 23reading یہ بات بالکل اچھی نہیں لگی کہ پارلیمنٹ اجلاس میں کوئی مسلم خاتون حجاب پہن کر شریک ہو،فرانس کے ارکان پارلیمنٹ اجلاس چھوڑ کر چلے گئے

ترک صدر پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت کیخلاف سازش کررہے ہیں، انڈین میڈیا کا بھونڈا الزام

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

ترک صدر پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت کیخلاف سازش کررہے ہیں، انڈین میڈیا کا بھونڈا الزام

استنبول(این این آئی) کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے پر بھارتی میڈیا نے پاکستان اور ترک صدر کے خلاف پراپیگنڈا مہم شروع کردی ہے جس میں صدر طیب اردوان کی ایما پر ترکی میڈیا میں پاکستانی اور کشمیری صحافیوں کو شامل کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔گزشتہ دنوں بھارت کے بڑے… Continue 23reading ترک صدر پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت کیخلاف سازش کررہے ہیں، انڈین میڈیا کا بھونڈا الزام

اسرائیل کیساتھ وعدوں کی تکمیل پر یہودی ارب پتی ٹرمپ کو کتنے ملین ڈالر دے گا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

اسرائیل کیساتھ وعدوں کی تکمیل پر یہودی ارب پتی ٹرمپ کو کتنے ملین ڈالر دے گا، تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے صہیونی ریاست کیساتھ کئے وعدوں کی تکمیل کرنے پر امریکہ کے کاروباری یہودی نے ٹرمپ کی انتخابی مہم میں 50 ملین ڈالر کی رقم فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی یہودی ارب پتی شیلڈن ایڈلسن بیرن کیسینو نے اسرائیل نوازی… Continue 23reading اسرائیل کیساتھ وعدوں کی تکمیل پر یہودی ارب پتی ٹرمپ کو کتنے ملین ڈالر دے گا، تہلکہ خیز انکشاف

جہاز میں بچی کی پیدائش، زندگی بھر کے لئے شاندار سہولت مل گئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2020

جہاز میں بچی کی پیدائش، زندگی بھر کے لئے شاندار سہولت مل گئی

قاہرہ (آن لائن)مصری بچی کو ایجپٹ ایئر کی پرواز سے سفر کے دوران پیدائش پر زندگی بھر مفت فضائی سفر کی سہولت مل گئی۔ مصری خاتون قاہرہ سے ایجپٹ ایئر کی پرواز ایم ایس 777 سے لندن جارہی تھی۔ زچگی کا درد بڑھ جانے پر طیارے کو جرمن شہر میونخ کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ… Continue 23reading جہاز میں بچی کی پیدائش، زندگی بھر کے لئے شاندار سہولت مل گئی

1 658 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 4,582