منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

شارجہ کے حکمران کی اہلیہ نے شو کت خانم ہسپتال کیلئے بھاری گرانٹ دینے کا اعلان کر دیا‎

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) شارجہ کے حکمران کی اہلیہ شیخہ جواہر بنت محمدالقاسمی نے شوکت خانم ہسپتال کیلئے 44 لاکھ درہم گرانٹ کا اعلان کردیا، پاکستان نے گرانٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے شیخہ جواہر بنت محمدالقاسمی سے اظہار تشکر کیا۔تفصیلات کے مطابق شارجہ کے حکمران کی

اہلیہ نے شوکت خانم ہسپتال کیلئے 44 لاکھ درہم گرانٹ کا اعلان کردیا ، شیخہ جواہر بنت محمدالقاسمی نے پشاور کینسر ہسپتال کیلئے گرانٹ کا اعلان کیا۔رقم شوکت خانم ہسپتال پشاور کیلئے جدید طبی آلات کی فراہمی پر خرچ ہوگی اورکینسر ہسپتال میں جدید سہولتوں سے 3 ہزار مریض مستفید ہوں گے۔پاکستان نے اعلان کی گئی گرانٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے شیخہ جواہر بنت محمدالقاسمی سے اظہار تشکر کیا اس حوالے سے وزیراعظم معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مریضوں کیلئے تعاون پر شیخہ جواہر بنت محمد ال قاسمی کے شکر گزار ہیں، پشاور کینسرہسپتال کیلئے1.2 ملین ڈالرز کی فراہمی پر آپ کا شکریہ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…