اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی دباؤ کو خاطر میں نہ لانے کا فیصلہ ایران اور روس کے درمیان بڑا معاہدہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (آن لائن)  ایران میں تعینات روسی سفیر لیون زغاریان نے کہا ہے کہ ماسکو اور تہران حکومت کے درمیان دفاعی نظام کی خریداری کے معاہدے کو عملی جامع پہنائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس ایران کو دفاعی نظام Sـ400 فروخت کرے گا، اس سے قبل بھی

تہران حکومت ماسکو سے Sـ300 کا دفاعی نظام حاصل کرچکی ہے۔روسی سفیر کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کی تکمیل میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے، ایران کو ایس 400 فضائی دفاعی نظام بیچنے میں کوئی حرج نہیں ہے، امریکی دباؤ کو کسی صورت خاطر میں نہیں لائیں گے۔ لیون زغاریان نے کہا کہ روس کی جانب سے اس سے قبل بھی ایران کو ایس 300 پہنچایا گیا تھا، اسی طرح مذکورہ معاہدہ بھی پورا ہوگا۔روسی دفاعی نظام کی خریداری، امریکا نے ترکی کو خبردار کردیا۔ واضع  رہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف اقوام متحدہ کے اسلحے کی پابندی کو غیر معینہ مدت تک بڑھانے کی دھمکی دی ہے، جس پر تبصرہ کرتے ہوئے سفیر نے کہا ماسکو امریکی دباؤ میں نہیں گھبرائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…