اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

انتخابی مباحثہ، مائیک پینس کے سر پر مکھی جا بیٹھی،سوشل میڈیا پر تبصرے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں نائب صدارتی امیدواروں کے درمیان ہونے والے پہلے مباحثے میں مائیک پینس کے سر پر بیٹھنے والی مکھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس صورتِ حال پر سوشل میڈیا پر لوگوں کے دلچسپ تبصرے شروع ہو گئے۔سالٹ لیک سٹی میں ہونے والے مباحثے کے دوران ری پبلکن

امیدوار مائیک پینس کے سر پر ایک مکھی آ بیٹھی جو 2 منٹ تک ری پبلکن امیدوار کے سر پر موجود رہی۔وائٹ ہاوس میں کورونا وائرس پھیلنے کے پیشِ نظر سوشل میڈیا صارفین نے مکھی کو قرنطینہ میں جانے کا مشورہ دے دیا۔کسی سوشل میڈیا صارف نے مکھی کو امریکی ملٹری اسپتال والٹر ریڈ بھیجنے کا بھی مشورہ دے ڈالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…