پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

تمام شہریوں کو سالانہ 50 ہزار ڈالر دینے کا پروگرام کویتی حکومت نے اپنی عوام کیلئے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی(آن لائن) کویتی حکومت ایک نیا پروگرام سامنے لا رہی ہے جس کے تحت ملازمت کی عمر والے تمام شہریوں کو زندگی بھر سالانہ 50 ہزار ڈالر دیئے جائیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں کویتی حکومت کی جانب سے پروگرام

کے مسودے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد شہریوں کو سبسڈی کی مد میں دی جانے والی رقم بچانا اور دولت کی منصفانہ تقسیم قرار دیا جا رہا ہے۔کیا ایک کویتی جریدے نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جسے انویسٹمنٹ کنسلٹنٹ علی السلیم نے تیار کیا ہے۔علی السلیم کا اس پروگرام بارے بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ اس سے ناصرف دولت کی منصفانہ تقسیم ہوگی بلکہ روزگار کے مسائل کا بھی ہوگا۔ اس سے کویتی معیشت کو پائیدار بنانے میں مدد ملے گی جبکہ براہ راست اخراجات کا ضیاع کم ہو جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کی وجہ سے حکومت مقامی شہریوں کے لیے غیرضروری آسامیاں پیدا کرنے پر مجبور نہیں ہوگی۔ مشکل یہ ہے کہ ملک میں بیورو کریسی کی وجہ سے وزارتوں کا حجم بڑھ گیا ہے۔ ملازم حد سے زیادہ ہوگئے ہیں۔ موثر اور مفید حل یہی ہے کہ پٹرول کی آمدنی کی تقسیم کا سادہ طریقہ اپنایا جائے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…