بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی

datetime 19  جنوری‬‮  2026 |

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں نے بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔اطلاعات کے مطابق جیکب آباد کے تھانہ آر ڈی 52 کے ایس ایچ او سمیت 7اہلکاروں پرزیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ خاتون کا الزام ہے کہ ایس ایچ او اور ہیڈ محررسمیت7 اہلکاروں نے پوتی سے زیادتی کی۔

دوسری جانب وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے واقعے کا نوٹس لے لیا اور ایس ایس پی سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ڈی ایس پی ٹھل کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو الزام کی ہر لحاظ سے تحقیقات کرے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…