اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سعودی ائیر لائن کا پاکستان کے دو اہم شہروں سمیت دنیا بھر کے 20 مقامات کے لئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی ائیرلائن نے اسلام آباد اور کراچی کے لئے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے، سعودی ائیر لائن کے مطابق اسلام آباد اور کراچی سمیت دنیا بھر کے 20 مقامات کے لئے عالمی پروازیں بحال کی جائیں گی۔ سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ ماہ بین الاقوامی پروازوں پر جزوی طور پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا،

اب سعودی ائیر لائن نے دنیا بھر کے بیس شہروں کے لئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے یاد رہے کہ سات ماہ کے بعد سعودی ائیر لائن بین الاقوامی کمرشل پروازیں بحال کر رہی ہے۔سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کے لئے تین روز قرنطینہ میں رہنا لازمی ہو گا اور مملکت میں پہنچنے کے بعد اڑتالیس گھنٹوں کے اندراپنا کورونا ٹیسٹ بھی کرانا لازمی ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…