پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

فلسطینی شہریوں نے یو اے ای کے وفد کو مسجد اقصیٰ سے باہر نکال دیا‎‎

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فلسطنیوں کے وادی الحِلوہ انفارمیشن پیج پر جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی پولیس اہلکار وں کے حصار میں اماراتی وفد کو فلسطینی عوام کے شدید احتجاج کی وجہ سےمسجد اقصیٰ سے نکالا جارہا ہے ۔جبکہ فلسطینی شہری عرب امارات کے وفد سے

اسرائیل کیساتھ ہونے والے معاہدوں پر سوال بھی کررہا ہے اور ساتھ ساتھ انہیں مسجد سے نکلنے کا بھی کہتا جارہا ہے ۔ واضح رہے کہ فلسطینی حکومت عرب امارات ، بحرین کے معاہدوں کو مسترد کر چکی ہے اور اعلان کیا گیا ہے کہ اماراتی کسی بھی سنگل شہری کو مسجد اقصی داخل نہیں ہونے دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…