بھارت اپنے لاکھوں شہریوں کی جانیں بچانے میں کامیاب رہا،مودی کا دعویٰ
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اپنے لاکھوں شہریوں کی جانیں بچانے میں کامیاب رہا ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نے کہاکہ گذشتہ چند مہینوں سے جس طرح سے پورا ملک متحد اور کورونا کے خلاف لڑ رہا ہے اس… Continue 23reading بھارت اپنے لاکھوں شہریوں کی جانیں بچانے میں کامیاب رہا،مودی کا دعویٰ