بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

اسرائیلی موساد کے ایجنٹ کاچین سے کووِڈ19کی ویکسین لے جانے کا انکشاف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ چین سے کروناوائرس کے علاج کی ویکسین اپنے وطن میں لے گئے ۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس ویکسین کو مطالعے کی غرض سے لایا گیا ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس ویکسین کو حالیہ

ہفتوں کے دوران میں اسرائیل لایا گیا ہے۔یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی جب اسرائیل نے خود کووِڈ19 کے علاج کے لیے اپنی تیار کردہ ویکسین کی جانچ کا اعلان کیا ۔اسرائیل کے انسٹی ٹیوٹ برائے حیاتیاتی تحقیق نے یہ اعلان کیا کہ وہ ریگولیٹری منظوری کے بعد یکم نومبر سے اپنی کرونا وائرس کی انسانی جانچ شروع کرے گا۔یہ ادارہ اسرائیل کی وزارت دفاع کے زیراہتمام ہے۔اس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیموئل شپیرا نے امریکی خبررساں ایجنسی ایسوسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ اسرائیلی مکینوں اور ان کے نزدیکی ہمسایوں کے استعمال کے لیے اس ویکسین کے ڈیڑھ کروڑ نسخے تیار کرے گا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…