اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں امریکی شہری گرفتار،وجہ انتہائی شرمناک

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت میں امریکی شہری گرفتار،وجہ انتہائی شرمناک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی پولیس نے ایک لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی پر ایک امریکی کا چودہ دن کا ریمانڈ حاصل کر لیا ۔ امریکی شہری نے لڑکے کے ساتھ زیادتی ایک ہوٹل میں کی تھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق جس امریکی کو کولکتہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، ا±س کی عمر اکاون برس ہے۔ بھارتی… Continue 23reading بھارت میں امریکی شہری گرفتار،وجہ انتہائی شرمناک

دو لاکھ ترک شہریوں کو روس کا جھٹکا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

دو لاکھ ترک شہریوں کو روس کا جھٹکا

ماسکو(نیوزڈیسک)دو لاکھ ترک شہریوں کو روس کا جھٹکا،پوتن نے ترکی پر معاشی پابندیوں کے حکم نامے پر دستخط کیے۔ جس کے تحت ترکی سے درآمدات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔یہ پابندیاں روس میں موجود ترک کمپنیوں اور روسی کمپنیوں میں کام کرنے والے ترک نژاد افراد پر بھی عائد ہوں گی۔روسی صدر کے ترجمان… Continue 23reading دو لاکھ ترک شہریوں کو روس کا جھٹکا

ایران اور بحرین میں بھی ٹھن گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایران اور بحرین میں بھی ٹھن گئی

منامہ(نیوزڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک حالیہ متنازع بیان پر خلیجی ریاست بحرین نے اپنے ہاں متعین تہران کے قائم مقام سفیر حمید شفیع زاد کو دفتر خارجہ طلب کر کے سخت احتجاج کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بحرین کے سیکرٹری خارجہ عبداللہ عبد الطیف عبداللہ نے ایران کے… Continue 23reading ایران اور بحرین میں بھی ٹھن گئی

افغان حکومت نے پاکستان کیلئے خاص شعبے میں سپیشلسٹ سفیرکا تقرر کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغان حکومت نے پاکستان کیلئے خاص شعبے میں سپیشلسٹ سفیرکا تقرر کردیا

کابل(این این آئی)افغان حکومت نے اقتصادی امورپرصدر کے مشیرڈاکٹرعمرزاخیل وال کوپاکستان میں اپنانیاسفیرمقررکیاہے۔افغان وزارت خارجہ کے ایک بیان میں زاخیل وال کے علاوہ چار دیگر ممالک کیلئے بھی نئے سفراءتعینات کئے گئے ہیں عمرزاخیل وال جوکہ سابق صدر حامد کرزئی کی حکومت میں وزیرخزانہ رہے ہیں کو جانان موسیٰ زئی کی جگہ نیاسفیرنامزدکیاگیاہے۔اس سے پہلے… Continue 23reading افغان حکومت نے پاکستان کیلئے خاص شعبے میں سپیشلسٹ سفیرکا تقرر کردیا

ترکی پرایٹم بم گرانے کا مشورہ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترکی پرایٹم بم گرانے کا مشورہ

ماسکو(نیوزڈیسک) روسی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ولادیمیر جیرنووسی نے ترکی کو روس کا دشمن نمبر ایک قرار دیتے ہوئے صدر پیوٹن کو مشورہ دیا ہے کہ ترکی پر ایٹم بم گراکر اسے صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے۔ ولادیمیر جیرنووس نے صدر پیوٹن سے کہا ہے کہ ایٹم بم گرا کر کم ازکم استنبول کو… Continue 23reading ترکی پرایٹم بم گرانے کا مشورہ

اقتصادی راہداری پر بھی پہرے ،ترکی کا حقہ پانی بند

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

اقتصادی راہداری پر بھی پہرے ،ترکی کا حقہ پانی بند

ماسکو(نیوزڈیسک)اقتصادی راہداری پر بھی پہرے ،ترکی کا حقہ پانی بند،روس نے ترکی کے خلاف اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ، ترکی روس کا طیارہ گرانے کے بعد سے پیوٹن کے عتاب کا شکار ہے۔سرد موسکو سے آنے والے بیانات کی گرمی ختم نہیں ہوئی ،پوٹن کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا ، پہلے ملٹری تعلقات… Continue 23reading اقتصادی راہداری پر بھی پہرے ،ترکی کا حقہ پانی بند

دنیامیں تباہی کا خطرناک منصوبہ،اسرائیلی اخبار نے امریکہ کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

دنیامیں تباہی کا خطرناک منصوبہ،اسرائیلی اخبار نے امریکہ کا بھانڈہ پھوڑ دیا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیلی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ دہشتگردی کوبڑھاوا دینے میں مغربی اور خصوصاً امریکی رقم استعمال ہورہی ہے۔ اسرائیلی اخبارکے مطابق میڈیا پر فوجی مبصرکی صورت میں نظرا?نےوالے امریکی جنرلزکی اکثریت اس پنٹاگان کے نظام کاحصہ ہے جس کامقصدرائے عامہ ہموار کرناہے۔اخبارکے مطابق پیرس حملوں کے بعدیہ بحث توکی جارہی ہے کہ داعش… Continue 23reading دنیامیں تباہی کا خطرناک منصوبہ،اسرائیلی اخبار نے امریکہ کا بھانڈہ پھوڑ دیا

”ایک اور رابطہ،پھر وہی ہوا جو پہلے ہواتھا“

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

”ایک اور رابطہ،پھر وہی ہوا جو پہلے ہواتھا“

ماسکو(نیوزڈیسک)طیارہ گرائے جانےپر ناراض روس کے صدرنےترک ہم منصب کی دوسری فون کال سننے سے بھی انکارکردیاہے۔روس کے صدرولادیمرپوٹن نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کی پہلے بھی ایک کال کاجواب نہیں دیا تھا۔یہ کال شام میں داعش پرحملہ کرنے والے روسی طیارے کو ترکی کی جانب سے مارگرانے کے بعد پیداکشیدگی ختم کرنے… Continue 23reading ”ایک اور رابطہ،پھر وہی ہوا جو پہلے ہواتھا“

روس مشتعل، تباہ کن بمباری،درجنوں ہلاک، سینکڑوں زخمی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس مشتعل، تباہ کن بمباری،درجنوں ہلاک، سینکڑوں زخمی

حلب(نیوزڈیسک) روس مشتعل، تباہ کن بمباری،درجنوں ہلاک، سینکڑوں زخمی،شام کے صوبے ادلب کے علاقے اریحا کی مارکیٹ پر روسی فضائی حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جب کہ سینکڑوںزخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ادلب صوبے میں واقع ایک پرہجوم مارکیٹ پرروسی فضائیہ نے بمباری کی جس کے نتیجے میں کم… Continue 23reading روس مشتعل، تباہ کن بمباری،درجنوں ہلاک، سینکڑوں زخمی