ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیچنیا کے صدر کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مہذب معاشروں میں قانون کی نظر میں تمام شہری برابر ہوتے ہیں، جہاں عام شہریوں کی طرح صدر کو بھی قانون توڑنے پر سزا ملتی ہے۔ کئی ملکوں میں پروٹوکول کی آڑ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنا عام بات ہے لیکن چیچنیا میں ایسا نہیں ہوتا، جہاں قانون توڑنے پر صدر کو بھی سزا دی جاتی ہے۔چیچنیا کے صدر رمضان قادریوف کو دوران سفرسیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر اہلکاروں نے چالان تھما دیا۔ صدر نے بھی اپنی غلطی مانتے ہوئے اگلے ہی روز چالان جمع کرانے کی حامی بھر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…