سعودی عرب میں سزائے موت پر عملدرآمد کا 136 واں واقعہ
ریاض(آن لائن)سعودی عرب نے ±بدھ کو قتل کے مجرم اپنے ایک شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ا±سے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ اس کے ساتھ اس عرب بادشاہت میں اس سال سزائے موت پر عمل درآمد کا یہ 136 واں واقعہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب میں سزائے موت پر عملدرآمد کا 136 واں واقعہ