جنوبی بھارت میں بھارتی حکومت کو نیاغم پڑ گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی حکام نے اپنے ملک میں شدت پسند تنظیم داعش کی موجودگی کا اعتراف کر لیا ہے اور کہا ہے کہ جنوبی بھارت میں اپنے شہریوں سے چیلنجز درپیش ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کیرن رجیجو نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ چیلنجز موجود… Continue 23reading جنوبی بھارت میں بھارتی حکومت کو نیاغم پڑ گیا