بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

سعودی حکومت نے غیر ملکی ملازمین کو کنٹریکٹ کا کاپی نہ دینے اور پاسپورٹ رکھنے والے کفیل پر جُرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

سعودی حکومت نے غیر ملکی ملازمین کو کنٹریکٹ کا کاپی نہ دینے اور پاسپورٹ رکھنے والے کفیل پر جُرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا

جدہ(نیوزڈیسک) سعودی حکومت نے غیر ملکی ملازمین کو کنٹریکٹ کی کاپی نہ دینے اور ان کے پاسپورٹ رکھنے والے آجروں پر جُرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا. جس کے تحت اب کارکنان کا پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے والے کفیل کو5 ہزار ریال جرمانہ کیاجائے گااور دوبارہ ایسا کرنے پر عائد کیا جانے والا جرمانہ… Continue 23reading سعودی حکومت نے غیر ملکی ملازمین کو کنٹریکٹ کا کاپی نہ دینے اور پاسپورٹ رکھنے والے کفیل پر جُرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا

سابق اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف مقدمہ درج

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

سابق اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف مقدمہ درج

لاس اینجلس (نیوزڈیسک)ترکی کی طرف سے غزہ بھیجے جانےوالے امدادی بحری قافلے پر حملے میں امریکی شہری کی ہلاکت کے الزام میں سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود باراک کےخلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2010 میں پیش آنےوالے واقعے میں غزہ کا اسرائیلی محاصرہ توڑنے کی کوشش کرنےوالے امدادی بحری قافلے… Continue 23reading سابق اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف مقدمہ درج

کوئی کتے کو پتھر مار دے تو ذمہ داری حکومت پر عائد نہیں کی جا سکتی ، بھارتی وزیر کا دلت بچوں کو زندہ جلائے جانے پر تبصرہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

کوئی کتے کو پتھر مار دے تو ذمہ داری حکومت پر عائد نہیں کی جا سکتی ، بھارتی وزیر کا دلت بچوں کو زندہ جلائے جانے پر تبصرہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر جنرل (ر) وی کے سنگھ نے فرید آباد میں دلت بچوں کو زندہ جلانے کے واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی کتے کو پتھر مارے گا تو اس کی ذمہ داری حکومت پر عائد نہیں کی جا سکتی ہے۔ چند روز قبل بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع فرید… Continue 23reading کوئی کتے کو پتھر مار دے تو ذمہ داری حکومت پر عائد نہیں کی جا سکتی ، بھارتی وزیر کا دلت بچوں کو زندہ جلائے جانے پر تبصرہ

ایرانی سپریم لیڈر نے جوہری معاہدے کی توثیق کردی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

ایرانی سپریم لیڈر نے جوہری معاہدے کی توثیق کردی

نقرہ(نیوزڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر آیت علی خامنہ ای نے جوہری معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو باخبر رہنا ہوگا،امریکا پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا، ایرانی صدر حسن روحانی کو لکھے گئے ایک خط میں انہوںنے کہا کہ ایران اس وقت تک اپنی افزودہ یورینیم کے ذخیرے یا جوہری ری ایکٹر سے دستبردار… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر نے جوہری معاہدے کی توثیق کردی

واشنگٹن‘ وزیراعظم کی جانب سے پاکستانی عمارتوں کی فروخت کی منظوری کا امکان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

واشنگٹن‘ وزیراعظم کی جانب سے پاکستانی عمارتوں کی فروخت کی منظوری کا امکان

واشنگٹن (آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے واشنگٹن میں پاکستان کی زیر ملکیت 2 عمارتوں کی فروخت کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف جہاں دورہ امریکہ کے دوران پاک امریکہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے وہیں ان کی… Continue 23reading واشنگٹن‘ وزیراعظم کی جانب سے پاکستانی عمارتوں کی فروخت کی منظوری کا امکان

سعودی معیشت تمام بحرانوں کے باوجود بہتری کی جانب گامزن

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

سعودی معیشت تمام بحرانوں کے باوجود بہتری کی جانب گامزن

رےاض(آن لائن)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث تیل پیدا کرنے والے ممالک کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے مگر اس باب میں سعودی عرب کو استثنیٰ حاصل ہے کیونکہ ریاض کی معیشت پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا کوئی منفی اثر مرتب نہیں ہوا ہے۔سعودی عرب میں سرکاری اور… Continue 23reading سعودی معیشت تمام بحرانوں کے باوجود بہتری کی جانب گامزن

بھارت ، شیوسینا کے غنڈو ں کا آسٹریا کے سیاحتی جوڑے پر بدترین تشدد

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

بھارت ، شیوسینا کے غنڈو ں کا آسٹریا کے سیاحتی جوڑے پر بدترین تشدد

نئی دلی (آن لائن) بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا نے مسلمانوں‘ سکھوں‘ عیسائیوں اور پاکستان کے بعد سیاحوں کو بھی اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ آسٹریا کے سیاحتی جوڑے پر بدترین تشدد کیا اور گاڑی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز بھارتی ریاست آسام میں شیوسینا کے… Continue 23reading بھارت ، شیوسینا کے غنڈو ں کا آسٹریا کے سیاحتی جوڑے پر بدترین تشدد

فلپائن : ریسٹورنٹ پر خاتون کی فائرنگ ، دو چینی سفارتکار ہلاک ، ایک زخمی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

فلپائن : ریسٹورنٹ پر خاتون کی فائرنگ ، دو چینی سفارتکار ہلاک ، ایک زخمی

منیلا(آن لائن)فلپائن کے شہر سیبو کے ایک ریسٹورنٹ میں ایک خاتون حملہ آور کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں چین کے دو سفارت کار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس نے بتایا ہے کہ بدھ کو پیش آنے والے اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں چینی قونصل خانے کے نائب قونصل اور… Continue 23reading فلپائن : ریسٹورنٹ پر خاتون کی فائرنگ ، دو چینی سفارتکار ہلاک ، ایک زخمی

مقدس کتاب کی بے حرمتی، بھارتی پنجاب میں کشیدگی برقرار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

مقدس کتاب کی بے حرمتی، بھارتی پنجاب میں کشیدگی برقرار

امرتسر(آن لائن)بھارت کی شمالی ریاست پنجاب میں سکھوں کی مقدس کتاب گرو گرنتھ صاحب کی ’بے ح±رمتی‘ کے بعد اس بھارتی صوبے میں ہونے والے مظاہرے اور ہائی ویز کی بندش کے واقعات کے سبب پیراملٹری فورسز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ سکھوں کی مقدس کتاب کی تضحیک کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد… Continue 23reading مقدس کتاب کی بے حرمتی، بھارتی پنجاب میں کشیدگی برقرار