منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکا‘شمال مشرقی ومغربی ریاستوں میں طوفان ،ہلاکتیں 14 ہوگئیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

نیویارک(ویب ڈیسک)امریکا کی شمال مشرقی اور مغربی ریاستوں میں طوفان کے باعث حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ کئی مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے۔مواصلاتی نظام درہم برہم ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کی شمال مشرقی اور مغربی ریاستوں میں شدید بارش، طوفان اور ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی۔ کئی مکانات اور مواصلاتی نظام مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق شمال مشرقی ریاست میں چھوٹے ایئرپورٹ پر کئی طیارے تباہ اور متعدد افراد زخمی ہو گئے، طوفانی بگولوں سے شمال مغربی علاقوں میں کم از کم 20 مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ماہرین موسمیات نے طوفان کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…