سعودی کی خواتین کیلئے خوشخبری ،اہم کامیابی حاصل کرلی
جدہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار میں نو سو خواتین امیدوار بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ سعودی عرب میں میونسپل کونسل کے انتخابات ہفتے کو منعقد ہونگے جس میں تین ہزار ایک سو سیٹوں کے لیے نو سو خواتین امیدوار میدان میں ہیں۔ مگر خواتین ووٹرز کی تعداد مردوں کے… Continue 23reading سعودی کی خواتین کیلئے خوشخبری ،اہم کامیابی حاصل کرلی