داعش کو کامیابی مل گئی ،3 بڑے ممالک پریشان
اوٹاوا(نیوز ڈیسک)کینیڈا نے داعش کیخلاف حملے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے وزیر خارجہ اسٹیفن ڈائن کے مطابق کینیڈا چند ہفتوں میں شام اور عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف جاری حملے بند کردے گا۔انہوں نے بتایا کہ شام میں داعش کیخلاف حملے کرنیوالے چھ لڑاکا طیاروں کوچند ہفتوں میں واپس بلالیا جائیگا۔اسٹیفن ڈائن… Continue 23reading داعش کو کامیابی مل گئی ،3 بڑے ممالک پریشان